Thursday 1 October 2015

اقوام متحدہ : پہلی بار فلسطینی پرچم کشائی Palestine flag was chanted for the first time in UN



اقوام متحدہ: فلسطین کے صدر محمود عباس نے عالمی برادری سے جنرل اسمبلی کی مستقل رکنیت کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم لہرا دیا 
ہے۔

امریکا کے شہر واشنگٹن میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف خطاب کے بعد صدر محمود عباس نے ایک تقریب کے دوران سیکریٹری جنرل بان کی مون اور دیگر کی موجودگی میں روز گارڈن میں پرچم کشائی کی۔
اس موقع پر 80 سالہ فلسطینی صدر محمود عباس نے تقریب کے شرکاء سے خطاب

کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایک تاریخی لمحہ ہے، میں نے اپنے لوگوں سے کہا ہے کہ فلسطین کا پرچم اونچا لہرائے کیونکہ یہ ہماری شناخت کا نشان ہے۔‘

انھوں نے کہا کہ یہ قابل فخر دن ہے۔
اسرائیل اور امریکہ نے فلسطینی پرچم کشائی کو امن مقصد کے لئے ایک علامتی اشارے کے طور پر مسترد کیا ہے تاہم بان کی مون کا کہنا تھا کہ علامتی اشارہ ضروری ہیں جو کہ عمل کے لئے مدد فراہم کرتا ہیں۔
انھوں ںے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کی جانب سے پُرامن تصفیے کے لئے اعتماد کا اظہار کیا جائے اور کم سے کم دونوں ریاستوں کے شہری اس بات کا احساس شروع کریں۔
ادھر فلسطین کے مغربی علاقے رام اللہ میں ہزاروں افراد نے جمع ہو کر یہ اقوام متحدہ میں فلسطینی پرچم کشائی کے مناظر ٹی وی کی اسکرین پر دیکھے اور محمود عباس کا خطاب سنا۔
واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے رواں سال 10 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں فلسطین اور ویٹیکن کے پرچم لہرانے کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا۔
مذکورہ قرار داد کی حمایت 119 ممالک نے کی جبکہ 45 ممالک نے اس کے حق اور مخالفت سے اجتناب کیا اور 8 ممالک نے قرار داد کی مخالفت کی، جن میں آسٹریلیاں، اسرائیل اور امریکا شامل تھے۔
اس سے قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے اپیل کی کہ وہ ممالک جنھوں نے فلسطین کو اب تک ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کیا ہے وہ اسے ریاست تسلیم کرلیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطین جو کہ اقوام متحدہ میں مبصر کی حیثیت رکھتی ہے، مستحق ہے کہ اسے مکمل طور پر تسلیم اور مستقل ممبر بنایا جائے۔
فلسطینی صدر نے کہا کہ ’میں اسرائیلی حکومت سے سفاکانہ طاقت کے استعمال سے گریز کرنے اور خاص طور پر مسجد اقصیٰ کے خلاف شروع کی جانے والی کارروائیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔‘
انھوں نے مزید کہا کہ مذکورہ کارروائیاں کشیدگی کو سیاست سے ہٹا کر مذہب کی جانب دکھیل دیں گی، اور یہ یروشلم اور فلسطین کے بقیہ مقبوضہ علاقوں میں 
مزید حالات خراب کردے گا۔
UN : Palestinian President Mahmoud Abbas called for the international community permanent membership of the General Assembly for the first time in the UN 's Palestinian flag .
In the US, the UN General Assembly in Washington during the Israeli occupation of Palestinian President Mahmoud Abbas 's speech during a ceremony in the presence of Secretary General Ban Ki-moon and other flag in the Rose Garden.
He is a proud day.
Israel and the United States for the Palestinian peace flag as a symbolic indicator has ruled that the ban was necessary symbolic gesture that provides support for the process.
Ny He said that now is the time for a peaceful settlement with Israel and Palestine, and expressed confidence that the citizens of at least two states start feeling.
The western region of Palestine in Ramallah, thousands of people gathered at the UN Palestinian flag scenes viewed on the TV screen and heard the speech of President Mahmoud Abbas.
The General Assembly on September 10 this year, the meeting decided in favor of Palestinian and Vatican flags were waved.
119 countries supported the resolution, while 45 countries opposed to the truth and to avoid the 8 countries opposed the resolution, which astrylyan, including Israel and the United States.
Earlier, addressing the UN General Assembly, Palestinian President Mahmoud Abbas, who urged countries to recognize Palestine as the state did not accept the state.
Palestinians said the Israeli government to refrain from the use of brutal force, and in particular launched operations against Palestinian demand to end. '
He said that Palestine has observer status at the United Nations, it deserves to be fully recognized and permanent member.

He said that Palestine has observer status at the United Nations , it deserves to be fully recognized and permanent member .

Palestinians said the Israeli government to refrain from the use of brutal force , and in particular launched operations against Palestinian demand to end . '

He stressed that these actions removed from politics to religion would dkhyl , and the remaining occupied areas of Jerusalem and the Palestinian situation will turn more .

No comments:

Post a Comment